چیز اچھی ہے سب کچھ بہت اچھا ہے سرویس بھی بہت اچھی ہے لیکن چار ساڑھے چار ہزار والی چیز لیتے ہیں تو انسان اس کی پیکنگ بہت اچھے طریقے سے بھیجتا ہے۔ آپ لوگوں کی پیکنگ اچھی نہیں ہے، ڈبے پھٹے بھیجے ہیں۔ اگر کسی کو گفٹ کرنا ہو تو یہ اچھا نہیں لگتا۔ اگر چار ساڑھے چار ہزار کی چیز آ رہی ہے تو ایک پروپر پیکنگ کے ساتھ آنی چاہیے۔